دنیا حیران پریشان، جمال خاشقجی قتل کے بعد سعودی ولی عہد کا بڑا سرپرائز، ترک صدر طیب اردوان کو فون کرکے کیا پیغام دیدیا

28  ‬‮نومبر‬‮  2018

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان جی ٹوئنٹی سمٹ کے موقع پر ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے ساتھ ملاقات کرنا چاہتے ہیں۔ ایک جرمن اخبارکے مطابق ترک وزیر خارجہ مولود چاؤش آولْونے کہاکہ سعودی ولی عہد نے ٹیلیفون کے ذریعے اپنی اس خواہش کا اظہار کیا۔

چاؤش آولْو کے مطابق بظاہر اس ملاقات میں کوئی ہرج نہیں ہے۔ ترک صدر اور سعودی ولی عہد ارجنٹائنی دارالحکومت بیونس آئرس میں منعقدہ جی ٹوئنٹی سمٹ میں بقیہ عالمی رہنماؤں کے ہمراہ شریک ہوں گے۔ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے بعد اس ملاقات کو خاص اہمیت دی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…