کیلی فورنیا : جنگلات میں آتش زدگی،کئی عمارتیں تباہ ،متعداد افراد زخمی

9  ‬‮نومبر‬‮  2018

کیلی فورنیا(این این آئی)امریکی ریاست کیلی فورنیا کی شمالی کاؤنٹی کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی ،ہوا کے تیز ہواؤں کے سبب جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں مشکلات پیش آرہی ہے،جبکہ 500 سے زائد فائر فائٹر اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے 100 سے زائد اہلکار موقع پر موجود ہیں، آگ کے باعث ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے۔بیوٹ کاونٹی میں آگ کے سبب پیراڈائز علاقے میں کئی عمارتیں تباہ ہو گئیں جبکہ متعداد افراد زخمی بھی ہو گئے ، متاثرین کے لیے والگرینز میں عارضی قیام گاہ قائم کی گئی ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق بیوٹ کاؤنٹی کے جنگلات میں لگی آگ ہر منٹ فٹبال کے 80 میدانوں کے برابر علاقے کو لپیٹ میں لے رہی ہے، آگ کے سبب قریبی آبادی کا بڑے پیمانے پر انخلا شروع کردی گئی ہے۔امریکی میڈیا کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہوا کے تیز ہواؤں کے سبب جنگلات میں لگی آگ بجھانے میں مشکلات پیش آرہی ہے،جبکہ 500 سے زائد فائر فائٹر اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے 100 سے زائد اہلکار موقع پر موجود ہیں۔بیوٹ کاونٹی میں آگ کے سبب پیراڈائز علاقے میں کئی عمارتیں تباہ ہو گئیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…