ٹرمپ کا امریکامیں پیداہونیوالے ہر بچے کو شہریت دینے کا اعلان

31  اکتوبر‬‮  2018

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ملکی آئین میں دی گئی اس گارنٹی کو ختم کر دیں گے جس کے تحت امریکی سرزمین کے کسی بھی حصے میں پیدا ہونے والے کسی بھی بچے کو ملکی شہریت دینے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ٹرمپ نے امریکی نیوز ویب سائٹ کوانٹرویومیں بتایا کہ انہیں اس بات کا یقین ہے کہ ان کا ایک دستخط ایسا کرنے کے لیے کافی ہے۔ ۔انٹرویو دیتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھاکہ مجھے ہمیشہ بتایا گیا کہ اس کے لیے ایک آئینی ترمیم کی ضرورت ہے۔ مگر پتہ ہے کیا؟ آپ کو اس

کی ضرورت نہیں۔ ٹرمپ کا مزید کہنا تھاکہ اب وہ کہہ رہے ہیں کہ میں یہ ایک صدارتی حکم نامے کے ذریعے کر سکتا ہوں۔ٹرمپ کا اس موقع پر نادرست طور پر یہ بھی کہنا تھا کہ صرف امریکا ہی ایسا ملک ہے جو اس طرح سے شہریت دیتا ہے۔ ٹرمپ کے مطابق ہم دنیا میں واحد ایسا ملک ہیں جہاں ایک شخص آتا ہے، بچہ پیدا کرتا ہے اور اس شخص کو لازمی طور پر آئندہ کے 85 برسوں کے لیے امریکی شہریت مل جاتی ہے، تمام تر فوائد کے ساتھ۔ یہ احمقانہ بات ہے، یہ بات احمقانہ ہے اور اسے ختم ہونا چاہیے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…