صحافی جمال خاشقجی کی موت کس وجہ سے ہوئی؟ بالاخر وجہ سامنے آگئی،، اعلیٰ سعودی عہدیدارکا بڑا اعتراف، سنسنی خیز انکشافات

21  اکتوبر‬‮  2018

ریاض(آئی این پی ) ایک اعلیٰ سعودی عہدیدار نے کہاہے کہ جمال خاشقجی کی وفات دم گھنٹے کے نتیجے میں ہوئی۔ خاشقجی کیس کے حوالے سے جاری ہونے والی ابتدائی رپورٹ درست نہیں تھی جس کی وجہ سے حکام کو دوبارہ تفتیش کرنا پڑی۔نئی تفصیلات کے مطابق غیرملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک اعلی سعودی عہدیدار نے کہا ہے کہ خاشقجی کے

ساتھ وطن واپسی کے حوالے سے مذاکرات کرنے والی ٹیم نے اختیارات سے تجاوز کیا تھا۔ خاشقجی کے ساتھ زبردستی کی گئی ہے۔ اسے ہراساں کیا گیا ۔ یہ سب ہدایت کی صریح خلاف ورزی تھی۔ خاشقجی کو چیخنے سے روکنے اور آواز اونچی کرنے سے منع کرنے کے لئے منہ پر ہاتھ رکھا گیا۔ اس کے باعث خاشقجی کا دم گھٹ گیا اور وفات واقع ہوگئی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…