اقوام عالم نے امریکہ کے منہ پر کالک مل دی، فلسطین گروپ آف 77کا سربراہ بن گیا

17  اکتوبر‬‮  2018

نیویارک(این این آئی) امریکی مخالفت کے باوجود فلسطین اقوام متحدہ کی اہم باڈی کا سربراہ بن گیا۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران فلسطین کو 77 ترقی پذیر ممالک کی سربراہی ( G 77) دینے کی قراداد منظوری کے لیے پیش کی گئی۔ووٹنگ کے دوران 146 ممالک نے فلسطین کی سربراہی کے حق میں ووٹ دیا جبکہ امریکہ ٗ

اسرائیل اور آسٹریلیا نے مخالفت میں ووٹ دیا اور 15 ممالک نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔ اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلے نے فلسطین کو جی 77 کی سربراہی دینے کو اقوام متحدہ کی غلطی قرار دیا۔ یاد رہے کہ 1964 میں اقوام متحدہ نے ترقی پذیر 77 ممالک کی تنظیم جی 77 کی بنیاد رکھی تھی اور اس میں اب چین سمیت 134 ممالک شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…