مکیش امبانی مسلسل 11 ویں سال سب سے امیرترین بھارتی قرار

4  اکتوبر‬‮  2018

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی جریدے فورنزمیگزین نے امیر ترین بھارتیوں کی نئی فہرست جاری کی ہے۔ اس فہرست میں ریلائنس انڈسٹریز (آر آئی ایل ) کے چیئرمین مکیش امبانی نے مسلسل 11 ویں سا ل پہلا مقام حاصل کیا۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق امریکی جریدے نے اپنی رپورٹ میں بتایاکہ ان کی جائیداد 7730 کروڑ ڈالر(403لاکھ کروڑ روپئے مالیت کی) ہے۔ وپرا کے چیئر مین

عظیم پریم جی اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ہیں۔ ان کی جائیداد 2100 کروڑ ڈالر(1.51لاکھ کروڑ روپئے) ہے۔ آرسیلر متل کے مالک لکشمی متل 1830 کروڑ ڈالر (1.31لاکھ کروڑ روپئے ) کی آمدنی کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔ چوتھے نمبر پر ہندوجا برادرس ہیں۔ اشوک ، گوپی چند ، پرکاش اور شری چند ہندوجا کی جائیداد 1800 کروڑ ڈالر (1.29لاکھ کروڑ روپئے ) کی ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…