سلامتی کونسل، 5عالمی طاقتوں کے مفادات کی باڈی گارڈ قرار، اردگان

26  ستمبر‬‮  2018

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک )ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل محض 5عالمی طاقتوں کے مفادات کی باڈی گارڈ بن کر رہ گئی ہے، دہشتگردوں کو پناہ دینے والے ممالک کو نتائج بھگتنا ہوگا، قبلہ اول کی ہر صورت میں حفاظت کی جائے گی۔ بین الاقوامی میڈیا کا کہنا ہے کہ اردوان نے کہاہے کہ سلامتی کونسل کے مستقل ارکان صرف پانچ ممالک کے مفادات کا تحفظ کررہے ہیں۔ دہشتگردوں کو پناہ دینے والے ممالک کو نتائج بھگتنا ہوگا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں

رجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ سلامتی کونسل صرف پانچ ممالک کے مفادات کا تفحظ کرنے کے بجائے تمام ممالک کی بات کرے۔ عالمی ادارے میں ایک سو تیرانوے ممالک کو نمائندگی دی جائے۔ مشرق وسطی تنازع سے متعلق اردوان نے کہاکہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم میں اضافہ ہورہا ہے۔ ترکی تنازع کے حل اور دو ریاستیں قائم کرنے کے عزم پر قائم ہے۔ فتح اللہ گولن کو امریکی پناہ سے متعلق طیب اردوان نے کہا دہشت گردوں کو رکھنے اور دہشتگردی کی پشت پناہی کرنیوالوں کو نتائج بھگتنے ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…