ملائیشیا کے نو منتخب وزیراعظم مہاتیر محمد نے چین کیساتھ اربوں ڈالر کے معاہدے منسوخ کرکے کھلبلی مچا دی

14  اگست‬‮  2018

کوالا لمپور(سی پی پی) ملائیشیا کے نو منتخب وزیراعظم مہاتیر محمد نے چین کے ساتھ اربوں ڈالر کے معاہدے منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ملائیشیا کے 93 سالہ وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیر محمد نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ چین کے ساتھ سابق حکومت کے دور میں طے پانے والے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدے منسوخ کر دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کی حکومت سابقہ دور میں کیے گئے

معاہدوں کی منسوخی کا مکمل حق رکھتی ہے وزیراعظم مہاتیر محمد نے اپنے پہلے دورہ چین سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ چین کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتے ہیں، تاہم سابق وزیراعظم نجیب رزاق کی حکومت نے چین کے ساتھ تجارتی معاہدوں میں ملائیشیا سے زیادہ چین کے مفادات کا تحفظ کیا اس لیے اب فقط ایسے تجارتی معاہدے کیے جائیں گے، جو ملائیشیا کے مفاد میں ہوں گے اور جس سے ملائیشیا کے عوام کو فائدہ پہنچے۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…