حوثی یمنی عوام کو خون کے آنسو رلا رہے ہیں، یمنی وزیر اعظم

16  جولائی  2018

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمنی وزیر اعظم احمد بن دغر نے کہا ہے کہ حوثیوں نے یمنی عوام کا جینا دوبھر کر رکھا ہے،ملک میں لوٹ مار کا بازار گرم ہے، حوثیوں نے یمنی عوام کو ملک سے بیزار کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمنی وزیر اعظم احمد بن دغر نے حوثیوں پر الزام لگایا ہے کہ ان کی وجہ سے ملک میں لوٹ مار کا بازار گرم ہوا اور عوام خون کے آنسو رونے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

بن دغر نے یہ بیان صنعا میں واقع اپنی رہائش گاہ پر حوثی باغیوں کی لوٹ مار کے بعد دیا اور کہا کہ ان باغیوں نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں تک لوٹ لیں اور یمنی عوام کو ملک سے بیزار کر دیا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ملک میں چور بازاری اور بد عنوانی کا دورہ دورہ ہے اور حوثی اب بھی ملک کے بیشتر حصوں پر قابض ہیں جن کی سرکوبی تک یمنی فوج آپریشن جاری رکھے گی ۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…