فلسطینیوں پر مظالم، مسلمان ممالک باتیں بناتے رہ گئے، غیر مسلم ملک آئر لینڈ نے اسرائیل پر بڑی پابندیاں عائد کر دیں، دھماکہ خیز اعلان

15  جولائی  2018

ڈبلن (مانیٹرنگ ڈیسک) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کے غیر قانونی کارخانوں میں تیار کی جانے والی مصنوعات کے بائیکاٹ کا بل آئرلینڈ کی سینٹ نیمنظور کر لیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی مصنوعات پر پابندی کے بل پر آئرلینڈ کی پارلیمنٹ نے رواں سال جنوری میں رائے شماری کا فیصلہ کیا تھا لیکن آئرش حکومت اور پارلیمنٹ کے درمیان ایک معاہدہ ہوا کہ جس کی رو سے حکومت نے بل کی منظوری سے قبل

اسرائیلی ریاست پر دباؤ ڈالنے کا یقین دلایا تھا، تاہم غرب اردن میں یہودی کالونیوں کے کارخانوں میں تیار ہونے والی مصنوعات کی روک تھام کے حوالے سے آئرش حکومت کوئی موثر اقدام نہیں کر سکی۔ رپورٹ کے مطابق مصنوعات کے بائیکاٹ پر اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ آئرلینڈ کی پارلیمنٹ کے آزاد ارکان نے بائیکاٹ کی عالمی تحریک بی ڈی ایس سے متاثر ہو کر اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا بل پیش کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…