ٹرمپ کا2020ء میں دوبارہ صدارتی دوڑ میں شامل ہونے کا اعلان

15  جولائی  2018

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دوبارہ صدارتی دوڑ میں شامل ہونے کا اعلان کردیا۔ایک انٹرویو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020 کا الیکشن بھی لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہر کوئی مجھے دوبارہ صدر دیکھنا چاہتا ہے جب کہ حریف جماعت میں کوئی ایسا امیدوار نظر نہیں آتا جو میرا مقابلہ کر سکے۔

سوشل میڈیا کے استعمال کے بارے میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ جعلی خبروں کے خلاف ٹوئٹر بہترین ہتھیار ہے اور اس سے بات براہ راست عوام تک پہنچتی ہے۔ صدر ٹرمپ نے مزید کہاکہ وہ دنیا میں امن چاہتے ہیں ، شمالی کوریا اور روس کے ساتھ تعلقات اس بات کا ثبوت ہیں تاہم ہمیں امریکی مفاد کیلئے بھی کام کرنا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…