12 ہزار زیورات، 423 گھڑیاں، 234 چشمے اور 567 ہینڈ بیگز ،اہم اسلامی ملک کے سابق وزیر اعظم نے ہیرا پھیری کی انتہا کردی ،حکومت نے کتنے ملین ڈالر اثاثے تحویل میں لے لئے؟ہوشرباانکشاف

27  جون‬‮  2018

کوالالمپور( مانیٹرنگ ڈیسک )سابق ملائیشین وزیر اعظم نجیب عبدالرزاق کے 273ملین ڈالر کے اثاثہ جات حکومتی تحویل میں لے لئے گئے ہیں۔پولیس نے 12ہزار سے زائد زیورات، 423 مہنگی گھڑیاں، 234 چشمے اور 567 ہینڈ بیگز اپنی تحویل میں لیے ہیں۔ ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب عبدالرزاق کے اب تک تحویل میں لیے گئے اثاثوں کی مالیت لگ بھگ 273 ملین ڈالر بنتی ہے۔

تجارتی جرائم کے وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سربراہ امر سنگھ کا کہنا تھا کہ ملکی تاریخ میں آج تک اس سے زیادہ مالیت کی اشیا تحویل میں نہیں لی گئیں۔پولیس نے 12ہزار سے زائد زیورات، 423 مہنگی گھڑیاں، 234 چشمے اور 567 ہینڈ بیگز اپنی تحویل میں لیے ہیں۔واضح رہے کہ ملائیشیا کے نئے وزیر اعظم مہاتیر محمد نے ذمہ داریاں سنبھالتے ہی عبدالرزاق کیخلاف کرپشن کیس پر دوبارہ کارروائی کا حکم دیدیا تھا۔نجیب عبدالرزاق پر ریاستی رقوم سے ساڑھے چار بلین ڈالر کی ہیرا پھیری کا الزام ہے،جسے وہ مسترد کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…