علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیموں کو ترکی پر حملہ کی اجازت نہیں دیں گے،عراق

21  جون‬‮  2018

بغداد(انٹرنیشنل ڈیسک)عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ ہم علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیموں کو ترکی پر حملہ کی اجازت نہیں دیں گے،نہ ہی قانونی طور پر عراقی سیکیورٹی فورسز کے علاوہ کسی فوجی طاقت کو برداشت کیا جائے گا۔غیر ملکی ذرائع کے مطابق عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ ہم، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK اور کسی بھی دوسری دہشت گرد تنظیم کو ترکی پر حملہ کرنے کی اجازت نہیں دیں

گے۔دارالحکومت بغداد میں منعقدہ پریس کانفرنس میں حیدر العبادی سے ترک مسلح افواج کے قندیل میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے خلاف آپریشن کے بارے میں سوال کیا گیا۔سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہم نہ تو PKK یا کسی بھی دوسری دہشت گرد تنظیم کو ترکی پر حملہ کرنے کی اجازت دیں گے اور نہ ہی قانونی طور پر عراق کی سلامتی فورسز کے علاوہ کسی فوجی ساخت کو ملک میں رہنے کی اجازت دیں گے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…