ایرانی قوم خوددار ، کسی ظالمانہ دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گی،جوہری معاہدے پر عمل پیرا ہیں،حسن روحانی

31  مئی‬‮  2018

تہران(آئی این پی)ایرانی صدر ھصن روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی قوم خوددار ہے کسی ظالمانہ دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گی،ایران جوہری معاہدے کی پاسداری کر رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے صدر نے کہا ہے کہ دنیا کے اکثر ممالک ایران کے حقوق کی حمایت کرتے ہیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے فنون لطیفہ سے تعلق رکھنے والی شخصیات کے اعزاز میں دی جانے والی افطار پارٹی سے خطاب

کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم دیکھ رہے ہیں کہ بعض عالمی طاقتیں اور خطے کے ممالک ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کر رہے ہیں جبکہ چند ملکوں کو چھوڑ کر اکثریت ممالک ہمارے عزم کے معترف ہیں اور کہتے ہیں کہ ایران کا موقف صحیح ہے۔صدر مملکت نے کہا کہ ایران جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنے وعدوں پر قائم ہے جبکہ آج ہماری حکومت کے سامنے ایک ایسی حکومت ہے جو اپنی جانب سے دستخط شدہ معاہدوں کی پاسداری نہیں کرتی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…