سعودی عرب پر بیلسٹک میزائلوں سے حملہ،ہر طرف خوف و ہراس پھیل گیا

20  مئی‬‮  2018

ریاض(سی پی پی)یمن سے سعودی شہر کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانا بنانے کی کوشش کی گئی تاہم ایک میزائل کو فضا میں ہی تباہ کردیا گیا جب کہ دوسرا میزائل صحرائی علاقے میں گرا۔عرب میڈیا کے مطابق یمن سے سعودی شہر خمیس مشیط پر حوثی باغیوں کی جانب سے 2 بیلسٹک میزائل فائر کیے گئے جس میں

سے ایک میزائل کو سعودی ائیر ڈیفنس فورسز نے فضا میں ہی تباہ کردیا جب کہ دوسرا میزائل شہر کے صحرائی علاقے میں گرا ۔سعودی اتحادی فوج کے سربراہ کرنل ترکی المالکی نے میزائل حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ روز یمن سے حوثی باغیوں نے میزائل حملہ کیا تاہم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…