پاکستانیوں کے ستارے گردش میں ،سعودی حکومت نے مزید کتنی بڑی تعداد میں پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا ؟ حیرت انگیزانکشاف

8  مئی‬‮  2018

لاہور (آن لائن)پاکستانیوں کے ستارے گردش میں ،سعودی حکومت نے مزید کتنی بڑی تعداد میں پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا ؟ حیرت انگیزانکشاف، تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے مزید تین سو پچاس پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا ہے سعودی عرب سے بے دخل ہونے والے بڑی تعداد میں مذکورہ پاکستانی جب مختلف پروازوں کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچے تو امیگر یشن حکام نے ان افراد سے معمول کی کارروائی مکمل کرنے کے بعد انہیں گھروں کو جانے کی اجازت دیدی۔ (ریاض)



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…