اب چارگھنٹے سے زیادہ ٹرانزٹ مسافروں کو بھی دبئی کا ویزہ جاری کیاجائے گا ،تفصیلات جاری

8  مئی‬‮  2018

دبئی(این این آئی) ٹرانزٹ مسافروں کو دبئی کا ویزہ دیا جائے گا۔ دبئی ایئر پورٹ انتظامیہ نے کہا ہے کہ طویل وقت کے لئے ٹرانزٹ مسافراگر دبئی گھومنا چاہیں تو انہیں مختصر مدت کا ویزہ دیا جائے گا جبکہ کم وقت کے ٹرانزٹ مسافروں کو ایئر پورٹ پر ہی دبئی کے اہم ترین مقامات کے بارے میں معلومات فراہم کی جائیں گی۔عرب ٹی وی کے مطابق انتظامیہ نے مزید کہا کہ ایئرپورٹ پر کم وقت کے

ٹرانزٹ مسافروں کو دبئی کے اہم ترین مقامات کے بارے میں معلوم فراہم کرنے کے متعدد ذرائع ہیں جن میں ویڈیوز کے علاوہ جدید ترین ٹیکنالوجی بھی شامل ہے۔انتظامیہ نے کہا کہ 4گھنٹے سے زیادہ ٹرانزٹ مسافروں کو ویزہ دیا جائے گا جبکہ اس سے کم مدت کے ٹرانزٹ مسافروں کو ڈی ایکس بی پلس ٹیکنالوجی کی مدد سے دبئی کے اہم ترین مقامات کے بارے میں معلومات فراہم کی جائیں گی۔



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…