قائد اعظم کی ایک تصویر نے بھارت میں ہنگامہ برپا کردیا، انٹرنیٹ سروس بھی بند ، آج اگر قائد اعظم زندہ ہوتے تو۔۔ ایسی خبرآگئی کہ پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل ہوجائے گا

5  مئی‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ٍبھارت کے شہر علی گڑھ یونیورسٹی سے بانی پاکستانی قائداعظم محمد علی جناحؒ کی تصویر ہٹانے کے خلاف احتجاج شدت اختیارکر گیا ہے اور حکومت نے احتجاج روکنے کیلئے شہر میں انٹرنیٹ سروس بند کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یاستی حکومت نےعلی گڑھ میں نیٹ سروس بند کردی ہے تاکہ مظاہرین آپس میں رابطے نہ کرسکیں اور نہ ہی

احتجاج کی خبریں نشر ہو سکیں۔انٹرنیٹ سروس بند کرنے کا حکم ضلعی مجسٹریٹ چندرا بھوشن سنگھ نے دیا جس کے تحت دوپہر 2 بجے سے رات گئے تک انٹرنیٹ سروس بند رہے گی۔دوسری جانب علی گڑھ یونیورسٹی کے مسلمان طلبا آج تیسرے روز بھی سراپا احتجاج ہیں اور جامعہ کے باب سید گیٹ پر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں، مظاہرین نے اسی جگہ نماز جمعہ بھی ادا کی، مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ یونیورسٹی سے بانی پاکستان قائد اعظم کی تصویر غائب کرنے کی معاملے کی شفاف تحقیقات کی جائیں جب کہ حراست میں لیے گئے طالب علموں کو بھی رہا کیا جائے۔واضح رہے کہ علی گڑھ یونیوسٹی کے یونین ہال میں قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویر 1938 سے آویزاں تھی جو چند روز قبل ہٹادی گئی تھی جب کہ تصویر ہٹانے کا مطالبہ بی جے پی کے رکن اسمبلی نے کیا تھا۔تصویرہٹائے جانے کے بعد سے طالب علم اور اساتذہ کلاسوں کا بائیکاٹ کر کے احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں جسے سبوتاڑ کرنے کے لیے پولیس طاقت کا استعمال کررہی ہے۔دوسری جانب علی گڑھ یونیورسٹی کے مسلمان طلبا آج تیسرے روز بھی سراپا احتجاج ہیں اور جامعہ کے باب سید گیٹ پر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں، مظاہرین نے اسی جگہ نماز جمعہ بھی ادا کی، مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ یونیورسٹی سے بانی پاکستان قائد اعظم کی تصویر غائب کرنے کی معاملے کی شفاف تحقیقات کی جائیں جب کہ حراست میں لیے گئے

طالب علموں کو بھی رہا کیا جائے۔واضح رہے کہ علی گڑھ یونیوسٹی کے یونین ہال میں قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویر 1938 سے آویزاں تھی جو چند روز قبل ہٹادی گئی تھی جب کہ تصویر ہٹانے کا مطالبہ بی جے پی کے رکن اسمبلی نے کیا تھا۔تصویرہٹائے جانے کے بعد سے طالب علم اور اساتذہ کلاسوں کا بائیکاٹ کر کے احتجاجی مظاہرہ کررہے ہیں جسے سبوتاڑ کرنے کے لیے پولیس طاقت کا استعمال کررہی ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…