سلامتی خطرے کے باعث دہشت گردوں کو گوانتانامو قید کیا جاتا رہے گا، امریکہ

3  مئی‬‮  2018

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ میدان جنگ میں پکڑے گئے مشتبہ دہشت گردوں کو کیوبا کے گوانتانامو بے کے قیدخانے کی تنصیب میں قید کرتا رہے گا، ایسے میں جب وہ ملک کے لیے جاری اور اہم خطرے کا سبب بنے ہوئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پینٹاگان کے حکام نے یہ بات وائٹ ہاؤس کو بھیجے گئے نئے ہدایت نامے میں بیان کی ہے جس میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے فیصلے کی تائید کی گئی ہے ۔

جس میں اس امریکی فوجی قید خانے سے متعلق فیصلے کو الٹنے اور اسے جاری رکھنے کی حمایت کی گئی ہے۔ایک بیان میں محکمہ دفاع کی خاتون ترجمان کمانڈر سارا ہجنز نے کہا کہ وزیر دفاع نے وائٹ ہاؤس کو نئی پالیسی فراہم کر دی ہے جس میں گوانتانامو بے کے امریکی بحریہ کے مرکز میں قائم حراستی تنصیب کی جانب افراد کو منتقل کرنے کی شرائط بیان کی گئی ہیں۔بقول اْن کے یہ پالیسی ہماری جنگی لڑاکا فورس کو ہدایت فراہم کرتی ہے کہ قیدیوں کو گوانتانامو منتقل کرنے کے لیے کس طرح نامزد کیا جاسکتا ہے، ایسے میں جب کسی شخص کو امریکہ کی سلامتی کے لیے جاری اور اہمیت کا حامل خطرہ گردانا جاتا ہو۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…