جو کام کوئی نہ کرسکا اس سکھ نوجوان نے کردکھایا ،وہ کچھ کر دیا کہ انتہا پسند ہندوؤں کو منہ دکھانے کے لائق نہ چھوڑا

17  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں ننھی آصفہ کو  زیادتی  کے بعد قتل کرنے کےواقعے نے پوری انسانیت کے رونگٹے کھڑ کر دیئے ،بالی ووڈ سمیت ہر جانب سے اس واقعے کی مذمت کی گئی ہے اوران کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کیلئے آواز بلندہو چکی ہے ۔بھارتی سپریم کورٹ نے بھی اس کا نوٹس لے لیاہے ۔ اسی صورتحال کے پیش نظر مقبوضہ کشمیر کے رہائشی ایک سکھ نے اپنی ایک مہینے کی تنخواہ متاثرہ خاندان کو

قانونی کارروائی میں مدد کرنے کیلئے وقف کر نے کا اعلان کر دیاہے ۔ اس نوجوان کا کہناتھا کہ میں سمجھتاہوں کہ اس مصیبت کے وقت میں آصفہ کے اہل خانہ کی مدد کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے ۔اسے خوشی ہے کہ وہ ان کیلئے کچھ کر سکاہے ۔ان کا کہناتھا کہ خواتین کو عزت دی جانی چاہیے۔ آصفہ میری بیٹی جیسی تھی۔ جب مجھے یہ واقعہ معلوم ہوا تو میرا دل تکلیف میں مبتلا ہو گیا ۔واضح رہے کہ آصفہ کے اہلخانہ اب وہ جگہ چھوڑ کر چلے گئے ہیں جہاں وہ قیام پذیر تھے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…