امریکی میزائلوں کا شام کی فضا میں داخل ہوتے ہی کیا حال ہو؟ شامی فوج کونسا خطرناک ہتھیار میدان میں لے آئی؟ امریکہ اور اتحادیوں کو ہلاکر رکھ دیا،

15  اپریل‬‮  2018

ماسکو/واشنگٹن(این این آئی)امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے کہاہے کہ شام پر 105 میزائل داغے گئے اور تمام اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا جبکہ روس نے کہاہے کہ 71 میزائل حملوں کو ایئر ڈیفنس سسٹم نے فضا میں ناکارہ بنا دیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے ڈائریکٹر جائنٹ چیفس آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل کینتھ میکنزی نے بتایاشام پر حملے کامیاب رہے۔انہوں نے کہاکہ شام پر کل ایک سو پانچ

میزائل داغے گئے اور تمام اہداف کو کامیابی سے نشانہ بنایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے بڑی احتیاط سے کام لیا گیا ہے اور امریکا سمجھتا ہے کہ شامی حکومت کی کیمیائی حملے کی صلاحیت کو کافی حد تک ختم کردیا گیا ہے۔دوسری جانب روسی وزیرخارجہ نے کہاکہ اتحادیوں کی جانب سے فائر کئے گئے 71میزائل حملوں کو شامی ایئر ڈیفنس سسٹم نے فضا میں ناکارہ بنادیا۔روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے اپنے بیان میں امریکا اور اتحادی حملوں کو ناقابل قبول اور غیر قانونی قرار دیا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…