راتوں رات تاج محل تہس نہس،ہر طرف تباہی کے مناظر،جانتے ہیں یہ سب کیسے ہوا؟

12  اپریل‬‮  2018

نئی دہلی (آن لائن)بھارت کے شہرآگرہ میں گزشتہ شب تیزآندھی کے باعث تاج محل کوجزوی نقصان پہنچا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 130کلومیٹرفی گھنٹے کی رفتارسے چلنے والی آندھی سے جنوبی میناراورشاہی دروازے متاثر ہوئے ہیں۔آندھی کے سبب تاج محل جنوبی دروازے کامینارگرگیاجبکہ چھوٹاسفیدگنبدبھی متاثر ہوا ہے۔تاج محل کے مرکزی دروازہ روضہ کا12فٹ بلندمیناربھی آندھی سے گرگیا

۔واضح رہے2016میں بھی تاج محل کاایک مینارمتاثرہواتھا۔تاج محل بھارت کے شہر آگرہ میں واقع ایک مقبرہ ہے۔ اس کی تعمیر مغل بادشاہ شاہ جہاں نے اپنی بیوی ممتاز محل کی یاد میں کروائی تھی۔یہ تقریباً 1648ء میں مکمل تعمیر کیا گیا۔اس کی تعمیراتی طرز فارسی، ترک، بھارتی اور اسلامی طرز تعمیر کے اجزاء کا انوکھا ملاپ ہے۔ 1983ء میں تاج محل کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے تعلیم، سائنس اور کلچر نے عالمی ثقافتی ورثے میں شمار کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…