روس زہریلا مادہ جمع کر رہا ہے، برطانوی وزیر خارجہ

19  مارچ‬‮  2018

لندن(این این آئی)برطانیہ نے روس پر اس زہریلے مادے کے ذخائر جمع کرنے کا الزام عائد کیا ہے، جس کے استعمال سے حال ہی میں ایک سابق روسی ڈبل ایجنٹ پر حملہ کیا گیا۔ برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن نے ایک نشریاتی ادارے کو دیے اپنے انٹرویو میں کہا کہ ان کے پاس ایسے شواہد ہیں، جن سے ثابت ہوتا ہے

کہ روس پچھلے دس سال سے نہ صرف نوویچوک نامی اس زہریلے مادے کو حاصل کرنے کے طریقہ ہائے کار کا تعین کرتا آیا ہے بلکہ اسے ذخیرہ بھی کر رہا ہے۔ دریں اثنا سرگئی سکریپل اور ان کی بیٹی ژولیا پر مبینہ کیمیائی حملے کی تحقیقات کے لیے کیمیائی ہتھیاروں کے واچ ڈاگ کے اہلکاربھی برطانیہ پہنچ گئے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…