بھارت، پاکستان سے آزاد کشمیر چھیننے کا متحمل نہیں ہوسکتا‘ فاروق عبداللہ

18  مارچ‬‮  2018

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ اور بھارت نواز نیشنل کانفرنس کے صدرڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہاہے کہ بھارت، پاکستان سے آزاد کشمیر چھیننے کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق فاروق عبداللہ نے نئی دہلی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تنازعہ کشمیر حل ہوگا لیکن پہلے

بھارت کو آزاد کشمیرکو تسلیم کرنا ہوگا اور اس بات کا اعتراف کرنا ہوگا کہ بھارت آزادکشمیر کو پاکستان سے واپس نہیں لے سکتا۔ فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر صرف بات چیت سے حل ہوگا۔انہوں نے کہاکہ اگر بھارت وادی میں امن لانا چاہتا ہے تو تقسیم کرو اور حکومت کروکا سلسلہ ختم کرنا ہوگا۔ انہو ں نے کہا کہ ان کے پاس سنگبازی کو روکنے یا اس پر قابو پانے کیلئے کوئی طاقت نہیں ہے۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…