ایک ہفتے میں 500مسلمانوں کی شہادت کے بعدشام سے بالآخروہ خبر آگئی جس کا سب کو بے صبری سے انتظار تھا

26  فروری‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) شام میں جاری جنگ کے دوران  اب تک ہزاروں شہری جاں بحق ہو چکے ہیں لیکن اب اقوام متحدہ نے ایسا قدم اٹھا لیا ہے جو اس صورتحال کے پیش نظرہر مسلمان کی خواہش تھی۔ غیر ملکی میڈیا  کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ نے متفقہ طور پر شام میں 30دن کے لیے فائربندی کی قرارداد منظور کر لی ہے۔یہ قرارداد دو روز قبل پیش کی گئی تاہم روس کی حمایت حاصل کرنے کے لیے اس کی منظوری میں تاخیر ہوئی۔

اس قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ”شام میں 30دن تک فائربندی رہے گی تاکہ امدادی سامان متاثرین تک پہنچ سکے اور زخمی شہریوں کو وہاں سے نکال کر ان کا علاج کیا جا سکے۔“ رپورٹ کے مطابق اس وقت شام کی حکومتی افواج اور باغیوں میں گھمسان کا رن پڑا ہوا ہے اور افواج باغیوں سے دمشق کے گردونواح کا علاقہ بازیاب کرانے کے لیے شدید بمباری کر رہی ہیں جس سے گزشتہ ایک دن میں کئی بچوں سمیت 35عام شہری جاں بحق چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…