یہ ہے امیر ترین شخص کا ڈرائیور! کیاآپ جانتے ہیں کھرب پتی شخص مکیش امبانی کے ڈرائیور کی تنخواہ کتنی ہے؟ اتنی تنخواہ جو کسی عام آدمی نے خوابوں میں بھی نہ سوچی ہوگی

5  فروری‬‮  2018

ممبئی(نیوزڈیسک)بھارتی بزنس مین مکیش امبانی دنیا کے امیر ترین افراد شامل ہیں ،مکیشن امبانی اپنی امارت اور بڑے بزنس کی وجہ سے دنیا بھر میں جانے اور پہچانے جاتے ہیں ،جس کی ایک مثال ان کا عالیشان گھر بھی ہے جس میں دنیا کی ہر قسم کی جدید ترین سہولتیں دستیاب ہیں ،ان کے گھر کے بارے میں بتایاجاتاہے کہ اس گھر میں ان کے ذاتی استعمال کی پانچ سو گاڑیوں سمیت ایک عدد ہیلی کاپٹر بھی موجود ہوتاہے،

مکیشن امبانی بھارت کی سب سے بڑی انڈسٹری ریلائنس کے مالک ہیں ، سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں مکیش امبانی کے زیر استعمال گاڑیوں اور ان گاڑیوں کو چلانے والے ڈرائیور ز کے بارے میں آگاہی دی گئی ہے بھارتی میڈیا کے مطابق مکیشن امبانی اپنے ایک ڈرائیور کو ماہانہ دو لاکھ روپے تنخواہ دیتے ہیں اور کسی بھی ڈرائیور کو حتمی طورپر منتخب کرنے سے پہلے ڈرائیور کو باقاعدہ مختلف کمپنیوں سے ٹریننگ دی جاتی ہے متعدد ٹیسٹ پاس کرنے پڑتے ہیں جس کے بعد ان ڈرائیورز کو شارٹ لسٹ کرکے امبانی فیملی کے پاس بھیجاجاتاہے جہاں انٹرویو میں کامیابی کے بعد ہی ڈرائیور کی نوکری پکی ہوتی ہے، یوں تو اس نوکری کا طریقہ کار انتہائی مشکل ہے لیکن تنخواہ کی وجہ سے ہر کوئی ایسی نوکری حاصل کرنے کی خواہش رکھتاہے کیونکہ اچھی سے اچھی نوکری میں بھی دو لاکھ روپے ماہانہ نہیں ملتے ۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…