دنیا بھر کے امیر ترین افراد اپنا ملک چھوڑ کر جانے لگے، کس ملک سے کتنے دولت مند ’’فرار‘‘ ہوگئے ؟ تازہ ترین رینکنگ جاری،چین، بھارت،ترکی اوردیگر ممالک کی حیرت انگیزپوزیشن سامنے آگئی

5  فروری‬‮  2018

نئی دہلی(آئی این پی) بھارت کے7ہزار دولتمند افرادنے 2017کے دوران بیرون ملک سکونت اختیار کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بیرون ملک جانیوالے مالداروں کی تعداد 2016کے مقابلے میں 16فیصد زیادہ ہے۔دولتمند افراد کی منتقلی کے اعتبار سے چین کے بعد ہندوستان دوسرے نمبر پر ہے۔ 2016میں ہندوستان سے 6ہزار مالدار افراد سمندر پار منتقل ہوئے جبکہ 2017میں یہ تعداد 7ہزار تک پہنچ گئی جبکہ چین کے10ہزار مالدار شہریوں نے دنیا

کے دیگر ممالک میں سکونت اختیار کی۔ترکی سے6ہزار، برطانیہ سے4ہزار ، فرانس سے 4ہزار اور روسی وفاق سے 3ہزار دولتمندافراد نے اپنا ملک چھوڑ کر بیرونی ممالک میں سکونت اختیار کی۔ہندوستان سے جانیوالے مالدار افراد متحدہ عرب امارات، کینیڈا ، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں سکونت اختیار کی۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…