ہمارے پاس اصلی غلاف کعبہ اور نبی کریمؐ کی قبر مبارک کی چادر کے نمونے موجود ہیں، حقیقت کیا ہے؟برطانوی ویب سائٹ کے دعویٰ کے بعد سعودی عرب کا بھی موقف سامنے آگیا

5  فروری‬‮  2018

مکہ مکرمہ(این این آئی) غلاف کعبہ فیکٹری نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کی چادراور غلاف کعبہ کے نمونوں سے متعلق برطانوی دعوئوں کی تردید کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق فیکٹری کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد باجودہ نے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ برطانوی ویب سائٹ پر جو دعویٰ کیا جارہا ہے کہ انکے پاس اصلی غلاف کعبہ کے نمونے ہیں اور غلا ف کعبہ فیکٹری انکی توثیق کئے

ہوئے ہے۔ اسی طرح انکا یہ دعویٰ کہ انکے پاس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر کی اصلی چادر بھی موجود ہے۔ سراسر غلط ہے۔ حقیقت سے اس دعوے کا کوئی تعلق نہیں۔ مذکورہ غلاف اور چادر دونوں نقلی ہیں۔ فیکٹری نے نہ غلاف کعبہ کی تصدیق کی ہے اور نہ ہی قبرکی چادر سے متعلق کوئی بات کہی ۔ فیکٹری کی ذمہ داری غلاف کعبہ تیار کرنے او راسے خانہ کعبہ پر چڑھانے کے بعد ختم ہوجاتی ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…