اس کام کی کبھی حمایت نہیں کرینگے ،امریکہ کی راتوں کی نیند حرام ، پاکستان کے بعد چین نے ایران کی حمایت کا اعلان کر دیا

15  جنوری‬‮  2018

بیجنگ(آئی این پی )چین نےایٹمی مسئلے پر ایران کی حمایت کااعلان کردیا،چین نےکہاہےکہ ایرانی ایٹمی مسئلے پر ایک جامع معاہدہ ہونا چاہئے کیونکہ بین الاقوامی برادری عام طورپر ایک جامع معاہدے کی حمایت کرتی ہے اور

مکمل طورپر اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ معاہدے پر مکمل عملدرآمد کیا جائے ، چین نے ہمیشہ جامع معاہدے کی حمایت کی ہے ، ہمارے خیال میں معاہدہ آزادا تجارتی نظریے میں اہم کامیابی ہے اور یہ سیاسی سفارتی کار ی کے ذریعے بین الاقوامی مسائل کا حل کرنے کی ایک اچھی مثال ہے۔ ان خیالات کا اظہار چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لوکانگ نے اپنے ایک بیان میں کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ تمام فریقین کے بنیادی مفادات میں ہے کہ وقتافوقتاً معاہدوں کو پرعملدرآمد کو یقینی بنایا جائےکیونکہ یہ مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام اور بین الاقوامی ایٹمی پھیلائو سے پاک دنیا کیلئے نمایاں کامیابی ہے، جامع معاہدہ مشکل ضرور ہے لیکن تمام فریقین کو اس کا احترام کرنا چاہئے ، موجودہ حالات کے تحت ہم توقع کرتے ہیں کہ تمام فریقین صورتحال پر اپنے تحفظات رکھتے ہیں اور وہ اسے ایک طویل المیعاد پس منظر میں دیکھتے ہیں ، اپنے اختلافات پر مناسب انداز میں قابو پائیں اور جامع اور موثر انداز میں معاہدے پر عملدرآمد جاری رکھیں ۔ انہوں نے کہا کہ چین نے ہمیشہ

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…