’’جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے‘‘ پیلٹ گن سے متاثرہ بینائی سے محروم ہو جانیوالی کشمیری لڑکی نے وہ کارنامہ سر انجام دیدیا کہ بھارتی سورمائوں کو شرم سے پانی پانی کر دیا

10  جنوری‬‮  2018

سرینگر(آئی این پی)بھارت کے زیر قبضہ کشمیر میںسکیورٹی فورسز کے ظلم و بربریت کا نشانہ بننے والی 16 سالہ لڑکی نے اپنی بینائی کھونے کے باوجود شاندار کارنامہ سر انجام دیتے ہوئے دسویں کا امتحان پاس کرلیا۔انڈین میڈیا کے مطابق انشاء مشتاق نامی لڑکی جس کی آنکھیں 2016 ء میں پیلٹ گن کے چھرے لگنے کی وجہ سے متاثر ہوگئی تھیں جس کے بعد لڑکی کی آنکھوں کے چھ آپریشن کئے گئے مگر اس

کی آنکھوں کی بینائی ٹھیک نہ ہوسکی۔باہمت 16 سالہ کشمیری لڑکی نے کہا کہ آنکھیں ضائع ہونے کے بعد اس نے موسیقی کے مضمون کو پڑھنے کا فیصلہ کیا اور آج میں اس کو پاس کرنے میں کامیاب ہوگئی۔مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں کے گائوں سے تعلق رکھنے والی انشاء نے 43 ہزار سٹوڈنٹس کے ساتھ دسویں جماعت کا امتحان پاس کیا۔انشاء مشتاق نے مزید کہا کہ وہ مستقبل میں اپنی تعلیم کو جاری رکھنا چاہتی ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…