امریکہ میں شدید سردی ،کینیڈا کی نیاگرا آبشاربھی جم گئی،درجہ حرارت منفی 67 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا، انتہائی تشویشناک صورتحال

31  دسمبر‬‮  2017

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے وسطی اور شمال مشرقی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں آگئے ٗ فلاڈیفلیا، نیویارک سٹی ، بوسٹن اور دیگر شہروں میں پروازیں متاثر ہوئے جبکہ کینیڈا میں نیاگرا آبشار جم گئی ٗدرجہ حرارت منفی 67 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ سمندری طوفان ’ڈائلین‘ برطانیہ کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کا امکان ہے۔ دوسری جانب امریکا کی بیشتر ریاستیں ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں آگئے ٗ

قطب شمالی سے چلنے والی ہواؤں کے سبب بحر اوقیانوس کی ساحلی علاقوں میں شدید سردی کی لہر جاری رہی۔ واشنگٹن ، فلاڈیفلیا، نیویارک سٹی، بوسٹن اور دیگر شہروں میں طیاروں کی آمدورفت کا شیڈول متاثر ہونے کا خدشہ بھی ہے ٗمقامی حکام نے سرد موسم کے پیش نظر لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔کینیڈا بھی شدید ترین سردی کی لپیٹ میں آگیا ٗ شدید برف باری کے باعث جہاں نظام زندگی بری طرح مفلوج ہوگیااور سڑکوں پر ٹریفک کے بے شمار حادثات رونما ہوئے ٗ کینیڈا اور امریکی سرحد پر واقع نیاگرا آبشار بھی جم گئی ہے اور وہاں درجہ حرارت منفی 97 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔محکمے موسمیات کے مطابق آئرلینڈ اور جنوبی اسکاٹ لینڈ میں 80 میل فی گھنٹا کی رفتار سے ہوائیں چلنے کابھی امکان ہے جس کے بعد عوام کو محتاط رہنے کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔  امریکا کے وسطی اور شمال مشرقی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں آگئے ٗ فلاڈیفلیا، نیویارک سٹی ، بوسٹن اور دیگر شہروں میں پروازیں متاثر ہوئے جبکہ کینیڈا میں نیاگرا آبشار جم گئی ٗدرجہ حرارت منفی 67 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ سمندری طوفان ’ڈائلین‘ برطانیہ کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کا امکان ہے۔ دوسری جانب امریکا کی بیشتر ریاستیں ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں آگئے ٗ قطب شمالی سے چلنے والی ہواؤں کے سبب بحر اوقیانوس کی ساحلی علاقوں میں شدید سردی کی لہر جاری رہی۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…