2017میں امن کی اپیل کی تھی ،لیکن 2018میں امن کی اپیل نہیں کرونگا بلکہ ،اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا تشویشناک اعلان

31  دسمبر‬‮  2017

اسلام آباد/نیویارک(آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اینتونیوگرترلیس نے نئے سال کی آمد پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 2017 کے آغاز میں امن کی اپیل کی تھی بدقسمتی سے امن کا عمل اکٹھا ہوگیا اس لئے 2018کے آغاز میں امن کی اپیل کی بجائے امن کاریڈالرٹ جاری کررہاہوں کیونکہ غیر ملکیوں سے نفرت کی وجہ سے عالمی تنازعات بڑھ گئے ہیں اور نئے خطرات نے جنم لے لیا ہے تفصیلات کے مطابق

اتوار کے روز اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اینتونیوگرترلیس نے نئے سال کی آمد کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہمارے مستقبل کا انحصار ریکجہتی کے راستے پر ہے اس لئے عالمی رہنما نئے سال کی آمد پر اختلافات دور کرنے کا عزم کرتے ہوئے مشترکہ مقاصد کے حصول کے لئے عوام کو قریب لاکر اعتماد بحال کریں اس طرح یقیناً ہم دنیا کو مزید محفوظ بناسکتے ہیں سیکرٹری جنرل نے کہا کہ عالمی تنازعات بڑھنے سے نئے خطرات نے

جنم لے لیا ہے جبکہ سرد جنگ کے نتیجے میں عالمی سطح پر ایٹمی ہتھیاروں کے خطرات میں اضافہ ہوا ہے انہوں نے کہا کہ عالمی ماحولیات میں تبدیلی ہماری سوچ سے زیادہ تیزی سے ہورہی ہے اور عدم مساوات میں اضافے کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے باعث قوم پرستی اور غیر ملکیوں سے نفرت میں اضافہ ہورہا ہے سیکرٹری جنرل نے کہا کہ 2017 کے آغاز میں امن کی اپیل کا اُلٹا اثر ہوا اس لئے 2018 کے آغاز میں امن کی اپیل کی بجائے امن کاریڈالرٹ جاری کررہا ہوں

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…