پاکستانیوں نے سعودی عرب میں ملک کا نام ڈبودیا 6افراد شرمناک الزام میں گرفتار،سنسنی خیز انکشاف

14  دسمبر‬‮  2017

ریاض(آن لائن) سعودی عرب میں ریاض پولیس نے سیکیورٹی گارڈ پر حملے کرنے ، زیر تعمیر عمارتوں، گوداموں اور تجارتی مراکز میں چوریاں کرنے والے پاکستانی گروہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ باخبر ذرائع نے اس واقعے کی تفصیلات دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پولیس نے پاکستانیوں کو گرفتار کیا ہے اور یہ چھ باشندے عمر کے تیسرے اور چوتھے عشرے میں ہیں۔اس گروہ نے 5لاکھ ریال کے قریب چوری کئے تھے۔ گرفتاری کے وقت یہ

لوگ ایک ٹرک پر ایک لاکھ 20ہزار ریال مالیت کا مسروقہ سامان لیکر جا رہے تھے جسے ضبط کر لیا گیا ہے۔ اس گروہ نے 30وارداتوں کا اعتراف کر لیا ہے۔ ان کے قبضے سے ایک گاڑی کی نمبر پلیٹ، موبائل سیٹ اور شناخت چھپانے کیلئے تیار کردہ متعدد اقامے بھی ضبط کئے گئے ہیں۔ مزید کاروائی کے لیے معاملہ ریاض پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…