اگر امریکہ نے یہ قدم اٹھایا تو اسے اعلان جنگ تصور کرینگے،شمالی کوریا نے دھمکی دیدی

10  دسمبر‬‮  2017

پیانگ یانگ (سی پی پی)شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے سمندری محاصرہ اعلان جنگ تصور کیا جائے گا،غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مطابق صدر کم جونگ ان نے اتوار کو اپنے بیان میں کہا کہ ملکی سمندری حدود کے محاصرے کی غرض سے امریکا کی جانب سے کیا جانے والے کوئی بھی اقدام عالمی قوانین کی خلاف ورزی اور جارحیت کے مترادف ہو گا جسے پیانگ یانگ ہرگز برداشت نہیں کرے

گا،انہوں نے کہا کہ امریکا نے پیانگ یانگ پر زمینی، فضائی اور سمندری دبائوکا ماحول بنا رکھا ہے اور فوجی مشقوں کے ذریعے خطے کو جنگ کے دہانے پر پہنچا دیا ہے،شمالی کوریا امریکا کے ساتھ ممکنہ جنگ میں پوری قوت کے ساتھ مقابلہ کرے گا۔دوسری جانب امریکا کے بی ون بی ایٹمی بمبار طیاروں نے ایک بار پھر یلو سی کے علاقے میں چین اور شمالی کوریا کی سرحدوں کے قریب بم برسانے کی مشقیں کی ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…