امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزائے موت سنا دی گئی

16  ‬‮نومبر‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان کشیدگی اس وقت عروج پر ہے اور دونوں ممالک کی اعلیٰ قیادت بھی ایک دوسرے پر چوٹ کرنے کا کوئی موقع نہیں جانے دیتی۔ شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ ان نے صدر ٹرمپ کو بوڑھا قرار دیا تو جواباََ امریکی صدر ٹرمپ جو پہلے ہی غیر سنجیدگی اور منہ پھٹ ہونے کی شہرت رکھتے ہیں نے شمالی کوریا کے صدر کم جانگ ان کو موٹا بونا قرار دیدیا جس پر شمالی کوریا میں شدید ردعمل سامنے آیا ہے اور آر ہا ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری اخبار

نے اپنے رہنما کم جانگ ان کی توہین پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزائے موت کا مستحق ٹھہراتے ہوئے انہیں بزدل شخص قرار دیدیا ہے۔ٹرمپ کی جانب سے کم جانگ ان کو موٹا بونا قرار دئیے جانے پر اخبار نے شمالی کوریا کے رہنما کی توہین قرار دیتے ہوئے لکھا کہ امریکی صدرٹرمپ نے ہمارے ملک کے رہنما کی شان میں گستاخی کی ہے جو ایک بد ترین جرم ہے۔ اخبار نے مزید لکھا کہ ٹرمپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ وہ ایک بھیانک مجرم ہیں جنہیں شمالی کوریا کے عوام سزائے موت سناچکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…