مصنوعی بارش کر دینے کے 2 دن بعد سموگ سے متاثر بھارتی دارالحکومت کی کیا حالت ہوگئی،تشویشناک صورتحال

13  ‬‮نومبر‬‮  2017

نئی دہلی(این این آئی) دہلی کے باشندوں کو 2دن کی راحت دینے کے بعد ایک بار پھر شدید دھند نے دہلی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے لوگوں کو گھر سے باہر نکلتے ہی آنکھوں میں جلن اور سانس لینے میں پریشانی کا سامنا

کرنا پڑا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق دہلی میں ہواکا معیار بہت خراب ہوگیا ہے۔فضائی آلودگی سے سب سے زیادہ دھیرپور، پیتم پورا، دہلی یونیورسٹی ، پوسا، لودھی روڈ، ہوائی اڈہ ٹرمنل علاقے متاثر ہوئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…