تنازعہ کشمیر کا فیصلہ،چین کا دھماکہ خیز اعلان، بھارت میں کھلبلی مچ گئی

23  ستمبر‬‮  2017

بیجنگ (این این آئی)چین نے اس امید کا اظہارکیاہے کہ پاکستان اوربھارت مذاکرات اوررابطوں کو بہتربنانے کے ذریعے جموں وکشمیرکے دیرینہ تنازعہ کو حل کرسکتے ہیں۔چینی دفترخارجہ کے ترجمان لو کانگ نے معمول کی پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ پاکستان اوربھارت مشترکہ طورپرعلاقائی امن کو یقینی بناسکتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر تاریخ کا باقی رہ جانے والا تنازعہ ہے اور پاکستان اوربھارت

مذاکرات اوررابطوں کو بہتربنانے کے ذریعے اس دیرینہ تنازعہ کو حل کرسکتے ہیں۔ترجمان سے جب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر اوآئی سی کے رابطہ گروپ کے اجلاس سے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے بتایا کہ چین اس رپورٹ کا جائزہ لے رہاہے۔انہوں نے کہاکہ کشمیرکے دیرینہ تنازعہ پر چین کا موقف واضح ہے، چین سمجھتاہے کہ یہ تاریخ کا باقی رہ جانے والا تنازعہ ہے اورہم سمجھتے ہیں کہ پاکستان اورچین مشترکہ طور پرعلاقائی امن کو یقینی بناسکتے ہیں۔ کشمیر کے بارے میں چین کے دوٹوک اعلان پر بھارتی میڈیا میں شدیدردعمل دیکھنے میں آیا ہے ‎

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…