روہنگیا مسلمانوں پر برمی فوج اور سوچی حکومت کے مظالم کی ایک اور اندوہناک داستان سامنے آگئی

17  ستمبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر برمی فوج اور بدھ غنڈوئوں کے مظالم جاری ہیں اور لاکھوں کی تعداد میں روہنگیا مسلمان ہجرت کر کے قرب و جوار کے ممالک میں پناہ لینے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ روہنگیا مسلمانوں کے دیگرممالک میں ہجرت کر کے پہنچنے کے ساتھ ہی ان پر ہونے والے اندوہناک مظالم کی داستانیں بھی منظر عام پر آرہی ہیں جنہیں سن اور دیکھ کر روح تک کانپ جاتی ہے۔ اس قسم کا انکشاف پاکستانی میڈیا کی معروف شخصیت وقار ذکا نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں

کرتے ہوئے دلوں کو دہلا دیا ہے۔ وقار ذکا نے اپنے ٹویٹر پیغام میں ایک روہنگیا مسلمان خاندان کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں انہوں نے برمی فوج کے مظالم اور میانمار میں سوچی حکومت کی متعصبانہ اور ظالمانہ پالیسیوں کا پردہ چاک کرتے ہوئے بتایا ہے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمان مردوں کو شادی کرنے کیلئے حکومت کو باقاعدہ طور پر 2لاکھ روپے ٹیکس نما بھتہ دینا پڑتا تھا جس کے بعد حکومت انہیں شادی کی اجازت دیتی تھی اور اگر حکومتی اجازت کے بغیر کوئی شادی کر لیتا تو اسے 7سال کیلئے جیل کی سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا جاتا تھا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…