روہنگیا مسلمانوں پر ظلم کی انتہا فوج اور بدھ بھکشوں نے بچوں اور خواتین کو زندہ جلادیا 6 روز میں 20 ہزار سے زائد زخمی، لاکھوں روہنگیا مسلمان بنگلہ دیش کی سرحد پر موجود‎

31  اگست‬‮  2017

ینگون /ڈھاکہ (آئی این پی )عالمی کوششوں کے باوجود میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام جاری ہے، فوج اور بدھ بھکشوں نے مزید متعدد گاؤں کو آگ لگا کر متعدد مسلمانوں کو زندہ جلادیا ،6 روز میں 20 ہزار سے زائد زخمی اور بیمار مسلمان بنگلادیش میں داخل ہوچکے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق میانمار میں دو روز پہلے بدھ بھکشوں نے مسلمانوں کے متعدد گاؤں کو آگ لگا کو بچوں اور خواتین کو زندہ جلادیا۔ مسلمانوں کے خلاف بدھ بھکشوں کی مہم چند برسوں جاری ہے

لیکن گذشتہ سال سے فوج نے بھی منصوبہ بندی کے تحت مسلمانوں کو مارنا شروع کردیا ہے اور یہ سلسلہ تاحال جاری ہے۔اقوام متحدہ کے ایلچی اور امریکی حکام کے اپیلوں اور حکام سے ملاقاتوں کے باوجود مسلمانوں کی نسل کشی جاری ہے۔ ہزاروں مسلمان ملک سے نکلنے کی کوشش میں کوسٹ گارڈز کے مظالم سے سمندر کی نذر ہوچکے ہیں۔ گذشتہ چھ روز سے لاکھوں روہنگیا مسلمان بنگلادیش کی سرحد پر موجود ہیں۔ بنگلادیشی فوج نے صرف بیس ہزار زخمی اور بیمار مسلمانوں کو داخلے کی اجازت دی باقی ماندہ لاکھوں سرحدوں پر بے یار مددگار بیٹھے ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…