پاکستان کے پاس دنیا کی چھٹی بڑی فوج ہے،امریکہ نے اسے نظر انداز کیا تو۔۔!سابق امریکی سفیر رابن رافیل نے ٹرمپ کو خبردارکردیا

27  اگست‬‮  2017

اسلام آباد (این این آئی)سابق امریکی سفیر ٗ سی آئی اے کی تجزیہ کار اور پاکستانی سیاست پر گہری نظر رکھنے والی رابن رافیل نے کہا ہے کہ پاکستان کی جغرافیائی اہمیت اور فوجی تعاون کی وجہ سے امریکا اسے نظر انداز نہیں کرسکتا۔ افغانستان کی صورت حال کے باعث امریکا کو پاکستان کے ساتھ قابل عمل تعلقات رکھنے چاہئیں ۔پاکستانی تھنک ٹینک کو دئیے گئے انٹرویو میں رابن رافیل نے کہاکہ پاکستان جغرافیائی طور پر بہت اہم جگہ پر واقع ہے اور اس کے پاس دنیا کی چھٹی بڑی فوج ہے ۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت سب سے بڑا مسئلہ افغانستان ہے اور افغانستان میں حقانی نیٹ ورک کی وجہ سے امریکا پریشان ہے۔سابق امریکی سفیر نے الزام لگایا کہ حقانی نیٹ ورک اس وقت بھی پاکستان میں پناہ لیے ہوئے ہے ۔ امریکا چاہتا ہے کہ پاکستان اس حوالے سے کوئی سرگرمی دکھائے ۔انہوں نے کہاکہ کسی کو نہیں معلوم مستقبل میں کیا ہوگا؟ تاہم امریکا کے لیے ضروری ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ قابل عمل تعلقات رکھے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…