ٹرمپ نے پاکستان کیخلاف کارروائی کا آغاز کردیا پہلا بڑا ایکشن

27  اگست‬‮  2017

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستان کو صرف دھمکیاں ہی نہیں دے رہے بلکہ ایسے عملی اقدامات کاآغاز بھی کر چکےہیں کہ جن کا نتیجہ پاکستانیوں کے ہی نہیں بلکہ خود امریکہ کےلئے بھی اچھا نہیں ہوگا، انہی افسوسناک اقدامات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ بہت بڑی تعداد میں ایسے نوجوان پاکستانی ڈاکٹروں کی امریکی ویزے کی درخواستیں رد کی جا رہی ہیں جو تعلیم اور تربیت کی غرض سے امریکا جانا

چاہتے ہیں،روزنامہ خبریں  کی رپورٹ کے مطابق امریکہ غیر ملکی ڈاکٹروں پر بھاری انحصار کرتا ہے اور ایک اندازے کے مطابق امریکہ کے کل ڈاکٹروں میں سے ایک چوتھائی کا تعلق دیگر ممالک سے ہے لیکن اس کے باوجود پاکستانی ڈاکٹروں کا امریکہ میں داخلہ روکا جا رہا ہے، پاکستانی ڈاکٹروں کو امریکی شبہ صحت میں اہم مقام حاصل ہے لیکن ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں ان ڈاکٹروں کےلئے امریکہ کے دروازے بند ہونا شروع ہوگئے ہیں۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…