بھارتی فوج کا کرپشن سکینڈل سامنے لانے والا تیج بہادر ہلاک نہیں ہوا بلکہ زندہ اور کس حال میں ہے؟حیرت انگیزانکشاف

24  اگست‬‮  2017

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی فوج میں کرپشن اسکینڈل سامنے لانے والے برطرف فوجی تیج بہادر نے حکومت کو دھمکی دی ہے کہ فوجی افسروں پر الزامات کی تحقیقات25 اگست تک نہ ہوئیں تو بندوق اٹھالوں گا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق برطرف بھارتی فوجی تیج بہادر مودی حکومت کیخلاف ڈٹ گیا اس کا کہنا تھا کہ نریندرمودی

اوروزیرداخلہ نے فوجی افسروں پر الزامات کی تحقیقات کا وعدہ کیا لیکن ابھی تک کچھ نہیں کیا ۔واضح رہے کہ تیج بہادر نے بھارتی فوج کے افسران پر فنڈز کی خورد برد کا الزام لگایا تھا جس کی ویڈیو 25 جولائی کو جاری کی تھی اور جاری کی گئی اس ویڈیو نے انٹرنیٹ پر بھی کھلبلی مچا دی تھی ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…