امریکی جنگی جہاز نے ایرانی بحریہ پر حملہ کر دیا خلیج فارس سے آنیوالی خبر نے دنیا بھر میں ہلچل مچا دی

30  جولائی  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی بحری بیڑے کی ایرانی کشتی پر فائرنگ ، دونوں ممالک میں کشیدگی میں اضافہ۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق پاسداران انقلاب نے خلیج فارس میں ایرانی کشتی پر امریکی بحری بیڑے کی جانب سے فائرنگ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ

امریکہ نے دوسری بار خلیج فارس میں غیر پیشہ وارانہ اقدام اٹھاتے ہوئے پٹرولنگ کرتی ایرانی کشتی کو نشانہ بنایا ہے۔ ایرانی پاسداران انقلاب کی بحری رجمنٹ ذوالفقار کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق امریکی سمندری جہاز نے گزشتہ دنوں ہوائی فائر کیا تھا اور آج (ہفتہ کو)انہوں نے پھر خلیج فارس کے درمیانی علاقے میں ایسا اقدام دوبارہ دہرایا ہے۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ امریکی بحری بیڑا یو ایس ایس نمٹز (USS Nimitz) اور ایک امریکی کشتی ایران کے سمندری تیل سٹیشن رسالت کے قریب آئے جس پر پاسداران انقلاب کے ذوالفقار رجمنٹ نے انتہائی قریب سے ان کی نگرانی شروع کردی۔ جس کے بعد امریکی بیڑے نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایرانی پٹرولنگ کشتیوں پر فائرنگ کردی تاہم اس معاملے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ اس دوران امریکی بحری بیڑہ بھی علاقے سے نکل گیا۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ امریکی بحری بیڑا یو ایس ایس نمٹز (USS Nimitz) اور ایک امریکی کشتی ایران کے سمندری تیل سٹیشن رسالت کے قریب آئے جس پر پاسداران انقلاب کے ذوالفقار رجمنٹ نے انتہائی قریب سے ان کی نگرانی شروع کردی۔ جس کے بعد امریکی بیڑے نے غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایرانی پٹرولنگ کشتیوں پر فائرنگ کردی تاہم اس معاملے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ اس دوران امریکی بحری بیڑہ بھی علاقے سے نکل گیا

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…