بھارتی حکمرانوں کی مسلم دشمنی عروج پر پہنچ گئی، تاج محل کو لاوارث چھوڑ دیا گیا

16  جولائی  2017

نئی دہلی(آئی این پی )بھارتی حکمرانوں کی مسلم دشمنی عروج پر پہنچ گئی، تاج محل کو لاوارث چھوڑ دیا گیا، یوگی ادیتیا ناتھ کی حکومت نے ثقافتی وراثت کے نام سے 20 ارب روپے کے فنڈ جاری کر دیے لیکن اس میں تاج محل کے لیے کوئی حصہ نہیں رکھا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش میں ثقافتی وراثت کے نام پر 20 ارب روپے کے فنڈ مختص،

تاج محل کے لیے کوئی حصہ نہیں رکھا گیا، یوگی ادیتیا ناتھ کی حکومت نے مغل دور کی عمارتوں کو لاوارث چھوڑ دیا۔ یوگی تاج محل اور دوسری مغل عمارتوں کو حملہ آوروں کی نشانی قرار دیتا ہے۔ کچھ عرصہ پہلے انہوں نے بھارت آئے ہوئے مہمانوں کو تاج محل اور قطب مینار کے نمونے تحفے میں دینے کو ہندوستانی تہذیب کے منافی قرار دیا تھا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…