’’پاکستانیوں سے شادی‘‘ بھارتی خواتین کا عبرتناک انجام

16  جولائی  2017

نئی دہلی(این این آئی)پاکستانی مردوں کے ساتھ شادی کرنیوالی خواتین بھارتی شہریت سے محروم ہونے لگیں۔بھارتی اخبار کے مطابق پاکستانی مردوں کے ساتھ گھر بسانے پر متعدد بھارتی خواتین غیر یقینی صورتحال سے دو چار ہوگئی ہیں کیونکہ بھارت سے

رخصت ہوکر ان کی ڈولی پاکستان پہنچی اور وہاں بھارتی حکومت کی جانب سے ان کی شہریت منسوخ کردی گئی تھی لیکن جب متاثرہ خواتین طلاق لے کر یا کسی اور وجہ کی بنا پر واپس بھارت پہنچیں یو انہیں اپنے ہی ملک میں شہریت کے حصول میں سخت مشکلات کا سامنا ہے۔رپورٹ میں بھارت کے سرکاری اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا کہ بھارتی شہریت کی 180 درخواستوں میں سے صرف 70 پر عمل کر کے شہریت دی گئی ہے جبکہ 110 کیس اب بھی تاخیر کا شکار ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…