’اب جو بھی حج پر جائے گا اس کی ضمانت کےطور پر رقم جمع کروائی جائے گی‘‘ سعودی عرب نے نئی پابندی عائد کر دی

12  جولائی  2017

ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے رواں سال حاجیوں کی گارنٹی رقم کا اعلان کرتے ہوئے تمام آپریٹرز کو پابند کیا ہے کہ وہ فی کس 400 ریال حکومت کو ادا کریں۔العربیہ ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں حج اور عمرے کی وزارت نے اندرون ملک تمام حج آپریٹرز کو پابند کیا ہے کہ وہ رواں سال فی حاجی 400 ریال بطور ضمانتی رقم حکومت کو جمع کروائیں۔سعودی حکومت کی جانب سےاس رقم کی وصولی یکم ذوالقعدہ سے شروع کردی جائے گی جس کے بعد حج سیزن میں عازمین کی لیکٹرانکر

جسٹریشنیقینی اور آسان بنا دی جائے گی۔وزارتِ حج و عمرہ کی جانب سے ٹریول ایجنٹس کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ حکومت کی جانب سے مقرر کردہ بینکس میں یہ رقم جمع کروائیں اور منظور شدہ گارنٹی حاصل کریں، اس رقم کے عوض حجاج کو ٹرانسورٹ، رہائش، طعام وغیرہ کے انتظامات فراہم کیے جائیں گے۔سعودی حکومت نے قواعد و ضوابط پر عملدرآمد کروانے اور متعلقہ شکایات یا خلاف ورزیوں کا جائزہ لینے کے لیے وزاتِ داخلہ، وزارتِ حج اور وزارتِ تجارت کے نمائندوں پر مبنی تین رکنی کمیٹی بھی تشکیل دی ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…