سی پیک کے فوائد حاصل ہونا شروع ہو گئے چین سے بڑا قافلہ کہاں کیلئے روانہ ہو گیا؟

9  جولائی  2017

نان چینگ (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نئی چین یورپ مال بردار گاڑی چین کے مشرقی صوبے جیانگ زی اور ازبکستان کے درمیان شروع کردی گئی ہے۔ چائنا ریلوے کارپوریشن کے مطابق یہ ٹرین گذشتہ روز سنکیانگ یغور کے خود مختار علاقے سے گزرتی ہوئی 12دن بعد تاشقند پہنچی ، گاڑی میں سٹیل کوآئل ، سلے سلائے کپڑے اور روزانہ استعمال کی اشیاءشامل تھیں

جن کی مالیت 1.8ملین امریکی ڈالر ہے۔چین اور یورپ اور سینٹرل ایشیاءکے شہروں کے درمیان اگست 2011ء سے اب تک 4000مال گاڑیاں آ جا چکی ہیں ، 2011ءمیں یہ روٹ شروع کیا گیا تھا جبکہ چانگ کنگ دوس برگ ریلوے لائن کا افتتاح ہوا تھا ۔ یہ مال گاڑیاں اب 28چینی شہروں اور 11یورپی ممالک کے 29شہروں کیلئے خدمات انجام دیتی ہیں ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…