تین اہم ممالک میں عید کا چاند نظر آ گیاٗعید الفطر 25جون اتوار کومنانے کا اعلان 

24  جون‬‮  2017

ٹوکیو (این این آئی) جاپان اور شمالی کوریا میں عید کا چاند نظر آ گیاہے ٗعید الفطر 25جون اتوار منانے کا اعلان کردیا ہے جبکہ دوسری فقہ کونسل آف نارتھ امریکہ نے اعلان کیاہے کہ عید الطفر 25جون کو منائی جائے گی ،تاہم فقہ کونسل کی جانب سے یہ اعلان جدید ٹیکنالوجی آسٹرنومیکل کیلکولیشن کااستعمال کرتے ہوئے

کیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق امریکہ، جاپان اور شمالی کوریا میں شوال کا چاند نظر آنے کی تصدیق کر دی گئی ہے۔ فقہ کونسل نارتھ امریکہ کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کا سہارا لیتے ہوئے شوال کے چاند کی پیشگوئی کی ہے جبکہ افریقہ اور مشرق وسطیٰ میں سورج غروب ہونے کے بعد ہی عید الفطر کا چاند دیکھا جا سکے گا۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…