امریکہ نے بھارت کو خطرناک ترین ہتھیار دینے کی منظوری دیدی،پاکستان منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار

23  جون‬‮  2017

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے محکمہ خارجہ نے 22 ڈرونز فروخت کرنے کی منظوری دینے کے بعد باضابطہ طور پر بھارت کو آگاہ کر دیا۔ بھارت نے 2 ارب ڈالرز کی لاگت سے ڈرونز خریدنے کی درخواست کی تھی۔ ماضی میں اوباما انتظامیہ نے بھارت کو یہ ڈرونز دینے سے انکار کر دیا تھا۔ 2016 سے اب تک بھارت نے امریکا سے متعدد بار ڈرونز دینے کی درخواست کی تھی۔بھارتی خبر رساں ایجنسی نے دعوی کیا ہے کہ امریکی کانگریس اور پینٹاگون

نے ڈرونز فروخت کرنے کی اجازت دے دی تھی  لیکن امریکی محکمہ خارجہ کو تحفظات تھے۔ محکمہ خارجہ چین، بھارت اور پاکستان کشیدگی کی صورتحال میں نئی دہلی کو ڈرونز فروخت کر کے خطے کا اسٹریٹجک توازن خراب نہیں کرنا چاہتا تھا۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اتوار کے روز امریکی دورے کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ سے ڈرونز کی فروخت کا معاملہ اٹھانا چاہتے تھے۔ بھارت کی خواہش ہے کہ امریکا اسے میزائل بردار ڈرونز بھی فروخت کرے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…