قطر نے کس اسلامی ملک کو تقسیم کرنے کا منصوبہ بنایا تھا، بڑا انکشاف

18  جون‬‮  2017

\قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) عراق کے نائب صدر ایاد علاوی نے کہاہے کہ قطر نے فرقہ وارانہ بنیادوں پر عراق کو تقسیم کیے جانے کے منصوبے کو مضبوط بنایا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصری دارالحکومت قاہرہ میں ایک پریس کانفرنس میں علاوی نے کہا کہ

شدت پسند جماعتوں کی سپورٹ کے حوالے سے قطر کے اقدامات کا پہلے ہی مقابلہ کیا جانا چاہیے تھا تا کہ خطے کی صورت حال کو بگڑنے سے روک لیا جاتا۔انہوں نے عالمی برادری اور عرب دنیا پر زور دیا کہ دوحہ کے احتساب کی ضرورت ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ قطر اور ایران نے عراق کو سنی اور شیعہ معاشروں میں تقسیم کرنے کا منصوبہ اختیار کیا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…